نرت بھاؤ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ ناچ جس میں جسم یا اعضا کی حرکت سے گیت کے مضمون یا کسی جذبہ کا نقشہ کھینچ کر دکھایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ ناچ جس میں جسم یا اعضا کی حرکت سے گیت کے مضمون یا کسی جذبہ کا نقشہ کھینچ کر دکھایا جاتا ہے۔